موسم کی صورتحال عمران حیدر سندھو سے

آج بھلوال، بھیرہ، پندد دادن خان، بھاگٹانوالہ، جھاوریاں، شاہ پور، خوشاب اور اس سے سے ملحقہ علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔سرگودھا شہر کو بھی اندھی مل سکتی ہے۔
اتوار کی دیر رات سے سوموار کی صبح کے دوران سرگودھا ڈویژن کے اکثر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ ہلکی سے درمیانے درجےکی بارش کا امکان ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow