گولچوک مرکزی جامع مسجد کے باہر سینٹائزر گیٹ نصب کردیا گیا

سرگودہا : زونل ایڈمنسٹریٹر اوقاف سرگودہا چوہدری عبدالشکور اور ڈسٹرکٹ خطیب اوقاف مولانا قاری وقار احمد عثمانی نے مرکزی جامع مسجد اشرفیہ گول چوک سرگودہا میں سینی ٹائرز گیٹ کا افتتاح کیا اس موقع پر ایڈمنسٹریٹر اوقاف بھی موجود تھے ۔ ڈسٹرکٹ خطیب اوقاف سرگودہا نے کہاکہ آئمہ خطباءلوگوںکو گھروں میں ہی نمازیں وغیرہ ادا کرنے کادرس دیں ۔ انہوں نے کہاکہ ہم انتظامیہ کے ساتھ بھر پور تعاون کریںگے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow