وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کی چیئرمین این ڈی ایم اے سے ملاقات

وزیرِ اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کی چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل سے ملاقات:
کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے حوالے سے کیے گئے اقدامات زیرِ بحث آۓ۔

»« چیئرمین این ڈی ایم اے نے وزیرِ اطلاعات کو ملک بھر بالخصوص راولپنڈی میں کورونا حفاظتی اقدامات پر بریفنگ دی۔

•کورونا ریلیف کے حوالے سے بطور چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل کی خدمات کو پورا پاکستان قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔
•تمام صوبوں میں ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل اسٹاف کو حفاظتی کٹس بروقت پہنچائی جا رہی ہیں۔

•ضرورت مند خاندانوں کو راشن پہنچانے کا کام بھی بخوبی کیا جا رہا ہے۔

•این ڈی ایم اے کا حفاظتی کٹس لوکل مارکیٹ سے خریدنے کا فیصلہ خوش آئند ہے۔
•حفاظتی کٹس مقامی مینوفیکچررز سے خریدنے سے مقامی انڈسٹری کو فروغ ملے گا فیاضالحسن چوہان

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow