شاہپور 53 تبلیغی افراد سے 23 افراد کے ٹیسٹ مثبت آگئے انتظامیہ کی دوڑیں لگ گئیں

سرگودھا کی تحصیل شاہپور کے قصبہ جھاوریاں کے قرنطینہ مرکز میں رکھے گئے 53 میں سے 23 تبلیغی اراکین کے کرونا ٹیسٹ مثبت آ گئے
سرگودھا: اتنے زیادہ مریضوں کے کورونا ٹیسٹ پازیٹو آنے کی خبر پر انتظامیہ کی دوڑیں لگ گئی
سرگودھا: اے سی زرمینہ وزیر اور ڈی ایس پی ذوالفقارعلی قرنطینہ مرکز مسجد ابوہریرہ چک موسیٰ پہنچ گئے
سرگودھا : صحت مند تبلیغیوں کو مریضوں سے الگ کرا دیا گیا ھے
سرگودھا: چک موسی ٰاور مدرسہ العربیہ الشریعہ کوٹ کمبوہ میں 53 تبلیغی موجود تھے جنہیں قرنطینہ کیا گیا تھا انتظامیہ
سرگودھا: تمام افراد کے ٹیسٹ لیکر بھجوائے گئے تھے جن میں سے 23 مثبت آگئے ہیں
سرگودھا: کورونا مثبت آنے پر 23 مریضوں کو طبی امداد کے لیے سرگودھا منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ھے اے سی شاہپور زرمینہ وزیر

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow