ڈاکٹر کا کورونا ٹیسٹ پازیٹیو آنے پر ڈی ایچ کیو میں ڈاکٹر ز کا احتجاج

سرگودھا۔
ڈی ایچ کیو ھسپتال سرگودھا کے ائسولیشن وارڈ کے باھر ڈاکٹرز کی بڈی تعداد اکا احتجاج جاری۔
ڈاکٹر احسن کو کرونا پازیٹیو انے پر مریضوں کے ساتھ وارڈ میں
داخل کر دیا گیا! ھے
جس۔پر ڈاکٹر احتجاج کررھے ھیں ان کا مطالبہ ھے کہ ڈاکٹر احسن کو گھر پر یا ھسپتال کے الگ کمرے میں ائسو لیٹ کیا جائے۔
احتجاج جاری

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow