رمضان المبارک میں ذخیرہ اندوزوں کا گھیرا تنگ کریں گے اشیاء خوردونوش مہنگی نہیں ہونے دی۔ گے میاں اسلم اقبال

صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال کی زیر صدارت وزیر اعلیٰ آفس میں ٹاسک فورس برائے پرائس کنٹرول کا اجلاس:
رمضان المبارک کے دوران اشیاء ضروریہ کی دستیابی اور قیمتوں کی مانیٹرنگ کے میکانزم کا جائزہ۔
گرانفروشوں اور مصنوعی مہنگائی پیدا کرنے والوں کےخلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا فیصلہ

“رمضان المبارک کے دوران صوبے بھر میں قیمتوں میں استحکام رکھنے کے لئے لائحہ عمل بنالیا ہے۔ماہ مقدس میں عوام کو مقررہ نرخوں پر اشیاء ضروریہ کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی”۔میاں اسلم اقبال

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow