امیر جماعت اسلامی سراج الحق آج سرگودہا آئیں گے

سرگودھا : امیر جماعت اسلامی سراج الحق آج 22 اپریل کو ایک روزہ دورے پر سرگودھا آئیں گے جو یہاں منیارٹی سمیت کورونا متاثرین میں راشن تقسیم امدادی پروگرام کا جائزہ لیتے ہوئے ضلعی مجلس شوری کے اجلاس کی صدارت کریں گے اور اپنے دورہ کے دروان مرکزی دفتر میں میڈیا سے ملاقات میں موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کریں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow