بھارت لاقانونیت میں دنیا کے پہلے دس ممالک میں شامل ہوگیا

سرگودھا (بیورو رپورٹ) بھارت لاقانونیت میں دنیا کے پہلے دس ممالک میں شامل ہوگیا ہے جہاں پر قانون نام کی طاقتور کیلئے کوئی حیثیت نہیں بھارت میں پولیس کی موجودگی میں نہتے اقلیتوں پر تشدد اور بعض کو قتل کرنے سے بھی دریغ نہیں کیا جاتا پولیس کھڑی تماشائی بنی رہتی ہے آر ایس کے غنڈے جب چاہیں جسے چاہیں جہاں چاہیں تشدد کرکے بے دردی سے قتل کردیتے ہیں یا اسے عمر بھر کیلئے اپاہج کردیتے ہیں پولیس ان کیخلاف کسی قسم کی کاروائی نہیں کرتی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow