اراضی ریکارڈ سینٹرز کیلئے ایس او پیز جاری

سرگودھا (بیورو رپورٹ) تعمیراتی شعبہ کھولنے کے بعد حکومت نے تحصیل آفس، اراضی ریکارڈ سنٹر کھولنے کیلئے اقدامات کرنے کی ہدایت جاری کردی ہے ذرائع کے مطابق حکومت کی جانب سے تعمیراتی شعبہ کھلنے کے بعد اراضی سے متعلقہ تحصیل آفس، اراضی ریکارڈ سنٹر کھولنے کیلئے اقدامات کی ہدایت کی گئی ہے اور واضح کیا گیا ہے کہ تحصیل آفس، اراضی ریکارڈ سنٹر میں کسی قسم کا رش قبول نہیں کیا جائیگا دفاتر کے اندر صرف 4 افراد کو حفاظتی اقدامات کے مد نظر جانے کی اجازت دی جائیگی تاکہ لوگوں کو مشکلات بھی نہ ہوں اور کرونا وائرس سے بھی بچا جاسکے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow