کالعدم تنظیمیں رمضان المبارک صدقات و فطرات اکٹھا نہیں کرسکیں گی نوٹیفیکیشن جاری

سرگودھا (بیورو رپورٹ) لشکر جھنگوی، سپاہ صحابہ، جیش محمد، لشکر طیب، تحریک جعفریہ سمیت 79 کے لگ بھگ کالعدم تنظیموں پر رمضان المبارک کے مقدس مہینہ میں چندہ اکٹھا کرنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے اور اس سلسلہ میں محکمہ داخلہ نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے اور تمام اضلاع کے ایس ایس پی صاحبان، تمام ڈویژنل ڈی آئی جی اور تمام صوبوں کے آئی جی پنجاب صاحبان سے کہا گیا ہے کہ وہ ان تنظیموں پر کڑی نظر رکھیں اور کسی بھی تنظیم کا کوئی شخص چندہ اکٹھا کرتا نظر آئے تو اس کیخلاف فوری طور پر کاروائی عمل میں لائی جائے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow