کورونا سمیت مختلف بیماریوں کے ٹیسٹ کیلئے سرگودہا میں 8 کڑوڑ کی لاگت سے جدید لیبارٹری قائم ہوگی جگہ کا تعین کرنے کا حکم

سرگودھا (بیورو رپورٹ) سرگودھا میں 8 کروڑ روپے کی لاگت سے مختلف بیماریوں کے ٹیسٹ کرنے کیلئے جدید لیبارٹری قائم کرنے کی منظوری دیدی گئی ہے ذرائع کے مطابق جدید سہولتوں سے آراستہ اس لیبارٹری میں کرونا سمیت مختلف بیماریوں کے ٹیسٹ کئے جاسکیں گے لیبارٹری کے قیام کیلئے 8 کروڑ روپے کے فنڈز کی منظوری دیدی گئی ہے ذرائع کے مطابق محکمہ صحت کو لیبارٹری کے قیام کیلئے جگہ کا تعین کرنے کی ہدایت جاری کی گئی ہے لیبارٹری کے قیام کیلئے جون میں کام شروع کردیا جائیگا اور اسے جولائی کے وسط تک مکمل کرکے مریضوں کیلئے کھول دیا جائیگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow