لاک ڈاؤن 5 مئی تک بڑھانے کا امکان

سرگودھا (بیورو رپورٹ) لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ، 5 مئی تک مدت بڑھانے کا امکان، بلوچستان نے لاک ڈاؤن میں پہلے ہی 5 مئی تک توسیع کا عندیہ دیدیا ہے جبکہ دیگر صوبے بھی اس کی پیروی کرتے ہوئے لاک ڈاؤن کی تاریخ 5 مئی تک بڑھا سکتے ہیں تاہم حتمی فیصلہ 24 اپریل کو کیا جائیگا لاک ڈاؤن کی وجہ سے تاجر برادری میں اضطراب پایا جاتا ہے جبکہ دوسری طرف کرونا مریضوں کی تعداد بھی بڑھتی جارہی ہے اس لئے امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ لاک ڈاؤن کی مدت میں توسیع کی جاسکتی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow