ممبر قومی اسمبلی حامد حمید آج حفاظتی کٹس ڈاکٹرز کے حوالے کریں گے

سرگودہا۔مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف کی طرف سے رکن قومی۔اسمبلی چوہدری حامد حمید وائی ڈی اے کے عہدیدران کو کل جمعرات دن ساڑھے دس بجے ڈی ایچ کیو سرگودہا میں کرونا سے حفاظتی کٹس ان کے حوالے کریں گے۔۔۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow