تھانہ عطا شہید نے منشیات فروش گرفتار کرلئے

سرگودھا:تھانہ عطاشہیدپولیس کی منشیات فروش کے خلاف کاروائی، گرفتارملزم سے1070گرام چرس برآمد
سرگودھا:ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرفیصل گلزار کی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ عطاء شہید سب انسپکٹر اقرار عباس نے اسسٹنٹ سب انسپکٹر اعجاز حسین پر مشتمل ٹیم کے ہمراہ چک نمبر59جنوبی ٹنوکہ پھاٹک پر دوران چیکنگ ملزم محمد سلم ولد محمد خان سکنہ چک نمبر58جنوبی کے قبضہ سے چرس1070گرام برآمد ہوئی۔ گرفتارملزم کے خلاف منشیات فروشی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ مزید تفتیش جاری ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow