پٹرولنگ پولیس اہلکار سڑکوں پر اپنی موجودگی یقینی بنائیں ایس ایس پی پٹرولنگ

نوشہرہ وادی سون (نمائندہ الجلال)ایس ایس پی پٹرولنگ سرگودھا ملک تنویر نے ضلع خوشاب کے پٹرولنگ پولیس اہلکاران کو ہدایات دیں کہ تمام پٹرولنگ پولیس ملازمین سڑکوں پر اپنی موجودگی کو موثربنائیں شہریوںکے ساتھ خوش اخلاقی سے پیش آئیں کیونکہ شہریوں کی جان ومال کے تحفظ فراہم کرنا پٹرولنگ پولیس کی اولین ترجیح ہے کورونا وائرس سے بچاوکے حوالے سے شہریوں کو حفاظتی تدابیر پر عمل کرنے کیلئے آگاہ کریں بعد ازاں انہوں نے ڈی ایس پی پٹرولنگ امیر عباس کے ہمراہ شہریوں میں کورونا کے حوالے سے پمفلٹ اور ماسک تقسیم کئے اس موقع پر انچارج پٹرولنگ چوک گروٹ سب انسپکٹر ناصر حیات ،اسسٹنٹ سب انسپکٹر ملک تصدق حسین اور انچارج جابہ چیک پوسٹ سب انسپکٹر راجہ آصف نواز بھی موجود تھے ۔
ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow