خوشخبری چائینہ نے کورونا کی ویکسین تیار کرلی اگلے تین مہینے تک یہ پاکستان کو ملنا شروع ہو جائے گی میجر جنرل ڈاکٹر اکرام

سرگودہا ۔۔۔چین نے کورونا کی ویکسین تیار کرلی ہے چائینہ سب سے پہلے یہ ویکسین پاکستان کو دے گا ان خیالات کا اظہار میجر جنرل ڈاکٹر عامر اکرم نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہی انہوں نے کہا کہ پاکستان اور چائینہ کے درمیان بہت جلد یہ ایم او یو سائن کرلیا جائے گا جس کے تحت پاکستان کو یہ ویکسین جلد فراھم کی جانا شروع ہوجائے گا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow