موسم کی صورتحال عمران حیدر سندھو سے

اس وقت سرگودھا شہر کے شمال، شمال مغرب میں بجلی چمک رہی ہے۔اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران سرگودھا ڈویژن میں چند مقامات پر آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔گرج چمک کا طوفان جس جگہ بنے گا اس جگہ کچھ دیر کیلئے شدید بارش اور زالہ باری ہو سکتی ہے باقی علاقوں میں ہلکی بارش کے امکان ہوں گے۔اس وقت گرج چمک کا طوفان خوشاب، شاہ پور، بھلوال کی طرف موجود ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow