لاہور ہائیکورٹ نے مقابلے کے امتحان میں پاس ہونے والے سول ججز کے ناموں کا اعلان کردیا

لاہور ہائیکورٹ نے گریڈ 17 میں سول جج کم مجسٹریٹ کے مقابلے کے امتحان کے نتائج کا اعلان کردیا۔۔

3165 امیدوار وکلاء میں سے صرف 28 پاس ہوئے۔۔ کامیابی کا تناسب ایک فیصد سے بھی کم رہا۔۔

سول جج بھرتی کے لئےانتہائی کم تناسب سے کامیابی پر نوجوان وکلاء کی اہلیت پر سوالیہ نشان

لاہور سمیت صوبہ بھر سے کامیاب یونے والے امیدواروکلاء میں 16 مرد اور 12 خواتین شامل

تحریری نتائج کے اعلان کی تقریب میں چیف جسٹس ہائیکورٹ محمد قاسم خان کی خصوصی شرکت

جسٹس ملک شہزاد احمد خان ،، جسٹس عائشہ اے ملک ،، جسٹس شاہد وحید ، جسٹس عاطر محمود کی شرکت

ایگزمینیشن کمیٹی کے ممبرز ججز جسٹس شاہد بلال حسن ،، جسٹس سید شہباز علی رضوی ، جسٹس سردار احمد نعیم سمیت دیگر کی شرکت

ایڈیشنل۔رجسٹرار امتحانات چویدری محمد یعقوب ،، رجسٹرار بہادر علی خان کی شرکت

سیشن جج لاہور قیصر نذیر بٹ ، ڈی جی ایچ آر ہائیکورٹ سردار طاہر صابر سمیت دیگر کی شرکت

سول ججز کی بھرتی کے لئے 6885 امیدواروں نے درخواستیں دیں ۔ 1719 خواتین امیدوار شامل ہوئیں

3165 امیدواروں میں سے صرف 28 پاس ہوئے ۔۔کامیاب یونے والوں میں 16 مرد اور 12 خواتین شامل

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد قاسم خان نے امتحانی کمیٹی کی کارکردگی کو سراہا

کامیاب ہونے والے امیدوار کا سائیکا لوجیکل ٹیسٹ کروایا جائے ۔۔ ذرائع

سائیکالوجیکل ٹیسٹ پاس کرنے والے امیدواروں کو انٹرویوز کے لئے کال کیا جائے گا۔۔۔ذرائع

سٹی فورٹی ون نے سول ججز کم۔مجسٹریٹ کے لئے ہونے والے امتحانی نتائج کی فہرست حاصل کرلی

کامیاب ہونے والے امیدواروں میں۔ جنید صفدر ،، عدنان لیاقت ، عمران یوسف ،، عدنان امین ،، اوجالہ۔نعیمی شامل

زہرہ فیاض ،، ذیشان بٹ ،، شیروز شاہین رانجھا ،، شمع یاسین ،، نویدالرحمان ،، سعید ذیشان حیدر شامل

عمران انور ،، حبیبہ سرفراز شیخ ،، اقرا فاروق ،، فاریحہ یونس ،، سائرہ بانو ،، حفیظ محمد احسن شامل

صباء عالم ،، محمد ساجد بلال ،، راجیلہ خالد ،، سہیل افضل ،، محمد افنان جاوید ،، ثمرہ وحید شامل

بلال حسن ، خدیجہ فاروق ، محمد جواد ، یاسر بلال ، اور شہباز اکرم شامل

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow