سرگودہا کی نجی ہسپتال کے قتل کا معاملہ پولیس مصروف تفتیش

سرگودھا نجی ہسپتال کی نرس کی ہلاکت کا معاملہ ڈی پی او سرگودھا نے نوٹس لے لیا
سرگودھا اے ایس پی سٹی کو فوری قانونی کاروائی کرنے کا حکم
سرگودھا وقوعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی
سرگودھا لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا
سرگودھا نامعلوم ملزمان کی فوری گرفتاری کے لیے خصوصی ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں
سرگودھا مقتولہ فرزانہ نجی ہسپتال میں بطور نرس کام کرتی تھی جسے نامعلوم ملزمان نے قتل کر دیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow