کچی شراب سے ہلاکت کا معاملہ ڈی پی او سرگودہا نے اے ایس پی سے رپورٹ طلب کرلی

سرگودھا کچی شراب سے ہلاکت کا معاملہ ڈی پی او فیصل گلزار نے نوٹس لے لیا
سرگودھا اے ایس پی سٹی احمد شاہ سے وقوعہ کی تفصیلی رپورٹ طلب کرلی
سرگودھا کسی کو لوگوں کی جان سے کھیلنے کی اجازت نہیں دی جائے گی ڈی پی او
سرگودھا وقوعہ کے تمام ذمہ داروں کا تعین کر کے رپورٹ پیش کرنے کا حکم
سرگودھا ابتدائی اطلاع کے مطابق چار پانچ روز قبل خالد نامی شخص نے اپنے گھر میں شراب بنائی اور دوستوں کو پلائی جس سے وہ خود اور اس کے پانچ دوست کاشف، ایمان، ناصر ، منظور اور نونا ہلاک جبکہ سمیول اور سنی کی حالت خراب ہونے پر ھسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow