محکمہ سوشل ویلفئیر سڑکوں پر راشن کی تلاش میں پھرنے والوں کے لئے متحرک ایسے افراد کے کوائف لے کر راشن گھروں میں پہنچانے کیلئے کام شروع کردیا

سرگودھا(محمد تہور بلال اصغر سے)لاک ڈاؤن کے باعث مختلف شاہراؤں پر بیٹھے مالی امداد کے منتظر معذور افراد کو گھروں میں چھوڑنے اور راشن فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے محکمہ سوشل ویلفیئر کی ٹیمیں متحرک ہو گئیں، گزشتہ روز سوشل ویلفیئر اہلکاروں نے قینچی موڑ، 47اڈا، یونیورسٹی روڈ سمیت اندرون شہر مختلف شاہراؤں پر بیٹھے متعدد معذور افراد کو ان کے گھروں میں چھوڑا اورکوائف حاصل کر کے راشن دے کر انہیں تلقین کی گئی کہ وہ گھرو ں میں ہی رہیں انہیں راشن فراہم ہوتا رہے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow