بھلوال آ ئرن سٹور پر ڈکیتی ڈاکو چالیس لاکھ چھین کر فرار

بھلوال ۔۔۔۔۔۔۔اجنالہ روڑ پر ائرن سٹورمیں ڈکیتی میں تین ڈاکو اسلحہ کے زور پر چالیس لاکھ سے زائد رقم چھین کر فرار ہوگئے۔بتایا گیا ہے کہ اجنالہ سرگودھا روڑ پر قائم مقامی ائرن سٹور کے مالک حافظ محمد حفیظ البرکات اپنے ائرن سٹور پر بیٹھے تھے کہ تین موٹر سائیکل سوار ڈاکووں نے اسلحہ کے زور پر ان سے چالیس لاکھ سے زائد رقم چھینی اور فرار ہوگئے اے ایس پی ماہم خان نے جائے وقوع کا جائزہ لیا اور یقین دہانی کروائی کہ جلد پولیس مجرموں کو گرفتار کرلے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow