شاہ پور پولیس نے ایک کلو سے زائد منشیات برآمد کرلی

سرگودھا:تھانہ شاہ پورسٹی پولیس کی کاروائی، گرفتارملزم سے چرس1350گرام برآمد
سرگودھا:ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرفیصل گلزار کی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ شاہ پورسٹی علی نواز شاہ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ شاہ پورشہر ریڈ کرکے بدنام زمانہ منشیات فروش نیئر ولد اللہ دتہ کو گرفتارکرلیا ہے۔ گرفتارملزم کے قبضہ سے چرس1350گرام برآمدکرکے منشیات فروشی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے مزید تفتیش جاری ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow