سرگودھا پریس کلب کے وفد کی ڈی پی او سرگودہا سے ملاقات

سرگودھا ڈی پی او فیصل گلزار سے پریس کلب کی ایگزیکٹو باڈی کے عہدیداران کی ملاقات
سرگودھا ڈی پی او سرگودھا نے کہا کہ صحافی معاشرے کی آنکھ کی حیثیت رکھتے ہیں ہم نے مل جل کر معاشرے کو پر امن بنانا ہے۔ میرٹ پر انصاف کی فراہمی اولین ترجیح ہے ۔صدر پریس کلب نے اپنے بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرائی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow