صفائی کیلئے جدید مشینری کی خریداری محکمہ دیات نے وفاقی حکومت سے 5 ارب مانگ لئے

سرگودھا : پنجاب میں بلدیاتی اداروں کو کوڑا کرکٹ اور گٹروں کی صفائی کیلئے جدید مشینری فراہم کرنے کیلئے وزارت بلدیات نے وفاقی حکومت سے 5 ارب روپے کے فنڈز دینے کی استدعا کی ہے مختلف شہروں میں صحت و صفائی کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے پیش نظر نئی جدید گاڑیوں کی خریداری کیلئے وزارت بلدیات پنجاب نے وفاقی حکومت سے 5 ارب روپے کے فنڈز کی استدعا کی ہے تاکہ جدید مشینری کے ذریعے صفائی کے نظام کو بہتر بنایا جاسکے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow