بالوں کی پیوند کاری کرنے والے غیر رجسٹرڈ اداروں کے خلاف کاروائی کا فیصلہ

سرگودھا : حکومت کا بالوں کی پیوند کاری کرنے والے غیر قانونی کلینکس کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ متعلقہ اداروں کو ایسے کلینکس فوری طور پر بند کرنے کی ہدایت کی گئی ہے جو غیر قانونی طور پر مصنوعی بالوں کی ٹرانسپلانٹیشن کرتے ہیں اور مصنوعی بال لگاتے ہیں اس کے عوض لوگوں سے بھاری رقوم وصول کرتے ہیں ان میں اکثر ایسے کلینکس ہیں جو متعلقہ اداروں سے رجسٹرڈ نہ ہیں ان کیخلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائیگی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow