حکومتی بیس نکات پر عملدرآمد نہ ہوا تو مساجد بند کردیں گےحکومت ۔

سرگودھا : حکومت کی جانب سے تمام مساجد کے علمائے کرام اور آئمہ کرام سے کہا گیا ہے کہ وہ رمضان المبارک میں ایس او پیز پر عملدرآمد کو یقینی بنائیں تاکہ کرونا وائرس جیسی موذی مرض سے نمازی اور ان کے اہلخانہ محفوظ رہ سکیں حکومت کی جانب سے تمام مساجد کی انتظامیہ سے کہا گیا ہے کہ اگر کسی مسجد میں ایس او پیز پر عملدرآمد نہ ہوا تو ان کی مساجد کو بند کردیا جائیگا اس کی ذمہ داری مساجد انتظامیہ پر ہوگی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow