کورونا کے اچھے اثرات دنیا کی سب وہوا صاف ہونے لگی ترقی پذیر ممالک میں صفائی کی صورتحال بھی بہتر ہوئی

سرگودھا : ملک بھر میں موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کرونا وائرس کی وجہ سے عام زندگیوں پر بھی پڑ رہے ہیں کرونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں جاری لاک ڈاؤن سے فضائی آلودگی میں کمی کیساتھ ساتھ ترقی پذیر ممالک میں صفائی کا نظام بھی قدرے بہتر ہوا ہے صنعتیں‘ کارخانے‘ فیکٹریاں اور بھٹے وغیرہ بند ہونے کیساتھ ساتھ ٹریفک نہ ہونے کی وجہ سے آلودگی میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے جس سے مختلف بیماریوں کو کنٹرول کرنے میں بھی مدد ملی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow