حکومت پنجاب نے پنجاب فلور ملز ایسوسی ایشن کے تحفظات دور کرنے کا حکم دے دیا

سرگودھا : پنجاب فلور ملز ایسوسی ایشن کی جانب سے 27 اپریل کو ہڑتال کی کال کا نوٹس لیتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب نے محکمہ خوراک کو معاملات درست کرنے کی ہدایت جاری کردی ہے ذرائع کے مطابق فلور ملز ایسوسی ایشن کو اوپن گندم کی خریداری سے روکنے کا جو سلسلہ شروع کررکھا ہے جس کی وجہ سے آٹے کی پسائی میں فلور ملز ایسوسی ایشن کو مشکلات کا سامنا ہے جس پر فلور ملز ایسوسی ایشن نے ہڑتال کی دھمکی دی ہے اس دھمکی پر وزیر اعلیٰ پنجاب نے نوٹس لیتے ہوئے محکمہ خوراک کو معاملات درست کرکے فلور ملز ایسوسی ایشن کے تحفظات کو دور کرنے کی ہدایت کی ہے تاکہ ہڑتال سے بچا جاسکے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow