ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کاروائی کیلئے مختلف محکموں کے تیس افسران کو میجسٹریٹ کے اختیارات دے دئیے گئے

سرگودھا : ضلع بھر میں ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کاروائی کرنے کیلئے 30 کے لگ بھگ مختلف محکموں کے افسران کو پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کے اختیارات دیدیئے گئے ہیں ذرائع کے مطابق مجسٹریٹس کو موقع پر جرمانہ‘ مال ضبطگی‘ چالان‘ 72 گھنٹوں تک جیل بھجوانے کے اختیار حاصل ہونگے تمام اسسٹنٹ کمشنرز‘ تحصیلدار‘ ڈپٹی ڈائریکٹرز و ایگزیکٹو افسران کو بھی پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کے اختیارات سونپے گئے ہیں جو ذخیرہ اندوزوں کیخلاف متحرک ہونگے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow