زکوت کٹوتی کیلئے بینک ہفتے کو کھلے رہیں گے اسٹیٹ بینک

سرگودھا : ایڈمنسٹریٹر جنرل زکوۃ نے نوٹیفکیشن کے ذریعے تمام بنکوں کو زکوۃ و عشر آرڈیننس 1980؁ء کے تحت یکم رمضان المبارک کو زکوۃ کی کٹوتی کیلئے بنک کھولنے کی ہدایت جاری کی ہے ہفتہ کے روز بنکوں کی تعطیل ہوتی ہے تاہم زکوۃ کٹوتی کیلئے یکم رمضان المبارک کو کھلے رہیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow