جواد رفیق ملک کو چیف سیکرٹری پنجاب تعینات کردیا گیا

پنجاب کے چیف سیکرٹری اعظم سلیمان کو تبدیل کرکے ان کی جگہ جواد رفیق ملک کو چیف سیکرٹری پنجاب تعینات کردیا گیا ہے راؤ اعظم سلیمان کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کا حکم جواد رفیق ملک کا شمار ایماندار اور محنتی افسران میں ہوتا ہے یہ بطور کمشنر سرگودہا بھی اپنی زمہ داریاں نبھا چکے ہیں راؤ اعظم سلیمان وفاقی چیف سیکرٹری تعینات ہونے کا امکان

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow