موسم کی صورتحال عمران حیدر سندھو سے

آج دوپہر سے شام کے دوران بھکر، میانوالی، پپلاں، کندیاں، ترگ، وان بھچراں، دریا خان، کلور کوٹ، پنجگرائن، حیدرآباد تھل، نورپورتھل، خوشاب، جوہر آباد میں اکثر مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔خوشاب اور سرگودھا کے مغرب کی طرف اچھے بادل بننے کا امکان ہے جن سے آج بھی سرگودھا اور خوشاب میں آندھی کے ساتھ ہو سکتی ہے۔
سرگودھا، خوشاب، بھلوال، بھیرہ، کوٹ مومن، مٹھہ ٹوانہ، ساہیوال، حویلی مجوکہ، نور پور نون، شاہ پور، جھاوریاں، پند دادن خان، بھاگٹانوالہ،للیانی، بھابرہ سمیت خوشاب اور سرگودھا کے اکثر علاقوں میں گرج چمک اور آندھی کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔اس دوران کچھ علاقوں میں شدید آندھی کے ساتھ شدید بارش اور زالہ باری کا امکان موجود رہے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow