گریٹ 18 کے 9 افسران کے لوکل گورنمنٹ میں تبادلے

سرگودھا (محمد تہور بلال اصغر سے )محکمہ بلدیات پنجاب کے گریڈ 18 کے 9 نئے افسران لوکل گورنمنٹ سروس میں تعینات کرنے فیصلہ ، ‏زویا مسعود بلوچ میٹروپولیٹن کارپوریشن ضلع سرگودھا تعینات کردیا گیا ، عمران علی میٹروپولیٹن کارپوریشن راولپنڈی ،‏ کاشف محمود میٹروپولیٹن کارپوریشن ساہیوال ،‏ محمد عثمان میونسپل کارپوریشن ضلع جہلم ،‏ محمد عمر نسیم میونسپل کارپوریشن ضلع حافظ آباد ،‏محمد شفیق میٹروپولیٹن کارپوریشن بہاولپور ،‏خالق داد میٹروپولیٹن کارپوریشن فیصل آباد ، ‏ محمد نصراللہ میٹروپولیٹن کارپوریشن ضلع ملتان تعینات کرنے کے احکامات جاری کردئیے ہیں

‏ا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow