سرگودہا میں صبح کے وقت گیس کی لوڈ شیڈنگ صبح سحری میں مشکلات پیش آسکتی ہیں اپنا سلینڈر بھروالیں

سرگودھا (بیورو رپورٹ) رمضان المبارک کی آمد کیساتھ ہی سرگودھا اور گردونواح میں گیس کی بندش کا سلسلہ شروع کردیا گیا ہے جس کی وجہ سے روزہ داروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا گیس کی بندش کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ایل پی جی ڈیلرز نے گیس کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گزشتہ دنوں 100 روپے فی کلو میں فروخت ہونیوالا گیس سلینڈر 110 روپے سے 120 روپے کلو میں فروخت کیا جاتا رہا اسی طرح رمضان المبارک میں مختلف اشیاء کی قیمتوں کے نرخ بھی بڑھا دیئے گئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow