بجلی تقسیم کار کمپنیوں میں کنٹریکٹ پر بھرتی ملازمین کو مستقل کرنے کا فیصلہ

بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں میں کنٹریکٹ پر بھرتی ہونے والے ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری

پیپکو نے بجلی کی تمام تقسیم کار کمپنیوں کو کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کرنے کی منظوری دے دی..

بجلی کی تمام تقسیم کار کمپنیوں کو کنٹریکٹ ملازمین کو ایس او پیز کے مطابق ریگولر کرنے کی ہدایت کردی گئی..

جس پر ینگ انجینئرز ایسویسی ایشن کے عہدیدار سراج الدین کاکڑ اور میر نوید شاہنواز سلہریاں. عاطف قمر راحیل کامران نے لیسکو چیف کا بھی شکریہ ادا کیا

پیپکو کی جانب سے بجلی کی تمام تقسیم کار کمپنیوں کے سربراہان کو مراسلہ جاری کردیا گیا

لیسکو میں کنٹریکٹ پر 4400 سے زائد ملازمین کو بھرتی کیا گیا تھا..

لیسکو میں 119 گریڈ 17 کے افسران جن میں 100 ایس ڈی اوز شامل میں کنٹریکٹ پر بھرتی کئے گئے تھے..

پیپکو کی ہدایت پر لیسکو انتظامیہ نے کنٹریکٹ ملازمین اور افسران کو ریگولر کرنے کا عمل شروع کردیا..

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow