صنعتکاروں کا وزیراعلی پنجاب کو کورونا سے بچاؤ کیلئے سامان کا تحفہ

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارسے صنعت سے وابستہ شخصیات کی ملاقات: صنعت سے وابستہ شخصیات نے وزیراعلیٰ کو کوروناسے متعلقہ ضروری سامان کا عطیہ دیا۔
▪︎ وزیراعلیٰ نے مشکل گھڑی میں ضروری سامان کاعطیہ دینے پر شخصیات کا شکریہ ادا کیا۔

“آزمائش کے وقت متاثرہ لوگوں کی مددکا جذبہ قابل ستائش ہے۔ پنجاب حکومت کورونا وباء کی صورتحال سے متاثرہ لوگوں کے ساتھ کھڑی ہے۔ امداد ی سرگرمیوں کی خود نگرانی کر رہاہوں۔” وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار

▪︎ وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے ملاقات کرنے والوں میں نمر (NIMIR) انڈسٹریل کیمیکلز لمیٹڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ظفر محمود، ڈائریکٹر خالد ممتاز قاضی اور ظل (ZIL) لمیٹڈ کے شبیر حسین شامل تھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow