پوری قوم رمضان المبارک مبارکباد دیتا ہو وزیراعلی عثمان بزدار

:وزیراعلیٰ عثمان بزدارنے رمضان المبارک کی آمد پر قوم کومبارکباد دی ہے- وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا کہ رمضان المبارک رحمتوں اور برکتوں والا مہینہ ہے- رمضان المبارک محبت،ایثار اور باہمی اتفاق و اتحاد کا پیغام لےکر آتا ہے۔ کورونا وباءکے پیش نظر ذاتی اختلافات بھلا کر پاک وطن کی خاطر سب کو ملکر کام کرنا ہے- وطن پاک ہم سے سماجی فاصلے قائم رکھنے کا تقاضا کررہاہے-انہوںنے کہاکہ کورونا کا پھیلاﺅروکنے کے لئے شہری رمضان المبارک کے دوران گھر میںعبادات کو ترجیح دیں-میں خود بھی گھر میں نماز پنجگانہ اور نماز تراویح ادا کروں گا-رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میںقوم اللہ تعالیٰ کے حضور سجدہ ریز ہو کر توبہ استغفاراورکورونا وباءکے خاتمے کے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow