کیا کھلے گا کیا بند رہے گا تفصیل جانئیے

لاہور24 اپریل:
لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ اجتماعی مشاورت سے کیاگیاہے-وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار
کورونا کا پھیلاؤروکنے کے لئے لاک ڈاؤن میں توسیع کافیصلہ ناگزیر ہے-عثمان بزدار
پنجاب میں بھی لاک ڈاؤن میں 9مئی تک توسیع کرنے کا فیصلہ کیا ہے-عثمان بزدار
دودھ، دہی کی دکانوں، کریانہ سٹوروں، تندوروں اور بیکریوں کو سحری کے اوقات میں صبح 2بجے سے صبح4بجے تک کھولنے کی اجازت دے دی گئی ہے-عثمان بزدار
رمضان المبارک کے دوران اجتماعی سحری و اجتماعی افطاری پر پابندی ہوگی-عثمان بزدار
گروسری سٹورز،کریانہ سٹورز،ڈیپارٹمنٹل سٹورزوسپرمارکیٹس(صرف گروسری،پھل اورسبزیوں کے سیکشن)صبح9بجے سے شام5بجے تک کھلیں رہیں گے-عثمان بزدار
آپٹیشنزشاپس، بیکریاں،زرعی ادویات، بیچ، کھاد کی دکانیں اور آٹو ورکشاپس بھی صبح 9بجے سے شام 5بجے تک اوپن رہیں گی-عثمان بزدار
زرعی مشینری کی ورکشاپس، سپیئر پارٹس کی شاپس اور وینڈرزکو بھی مقررہ اوقات میں کام کرنے کی اجازت ہوگی-عثمان بزدار
دودھ دہی کی دکانیں،پولٹری اورمرغی کے گوشت کی دکانیں معمول کے مطابق صبح 9بجے سے رات 8بجے تک کھلی رہیں گی-عثمان بزدار
پبلک ٹرانسپورٹ بند رہے گی-عثمان بزدار
مارکیٹیں، شاپنگ مالز، ریسٹورنٹس اور نجی و سرکاری دفاتر بند رہیں گے-عثمان بزدار
میڈیکل سٹورزاور فارمیسی کھلی رہیں گی-عثمان بزدار
مساجدکے لئے جاری20نکاتی اعلامیہ پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے گا-عثمان بزدار
مقامی سطح پر کمیٹیاں مساجد کے لئے ایس او پیز پر عملدرآمد کی مانیٹرنگ کریں گی-عثمان بزدار
رمضان المبارک میں شہریوں کو بہت احتیاط کرنے کی ضرورت ہے-عثمان بزدار
حکومتی اقدامات پر عملدرآمد کرنا عوام کے مفاد میں ہے-عثمان بزدار

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow