ٹرانسپورٹ نقل وحرکت بند ہونے سے قسطوں پر حاصل شدہ گاڑیوں کے مالکان کو پریشانی کا سامنا

کرونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاؤن کے باعث ملک بھر میں مسافر گاڑیوں کی بین الاضلاعی آمدورفت پر پابندی کی وجہ سے قسطوں پر مسافر گاڑیاں حاصل کرنیوالے لوگوں کیلئے پریشانی بڑھ گئی ہے قسطوں پر گاڑیاں لینے والوں سے مالکان نے قسطوں کی ادائیگی کا مطالبہ شروع کردیا ہے جس سے گاڑی مالکان پریشانی میں مبتلا ہیں اور انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ گزشتہ ڈیڑھ ماہ سے گاڑیوں کی آمد ورفت معطل ہے ان حالات میں گاڑیوں کی قسطیں کہاں سے ادا کریں حکومت ایسا لائحہ عمل اختیار کرے قسطوں پر گاڑیاں لینے والوں کو مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow