کپڑوں کی دوکانیں بند ہونے سے ریڈیو میڈ کپڑوں کی مانگ بڑھ گئی لوگ ہوم ڈیلیوری منگوانے لگے

سرگودھا : لاک ڈاؤن کے باعث کپڑے، جوتے، درزی کی دکانیں وغیرہ بند ہونے کی وجہ سے ریڈی میٹ کپڑوں کی مانگ میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے کپڑے کے تاجروں اور برانڈڈ سٹورز مالکان نے کپڑے گھروں میں رکھ لئے ہیں اور اپنی دکانوں پر آرڈرز کیلئے موبائل نمبرز آویزاں کردیئے ہیں لوگ اپنے من پسند کپڑے حاصل کرنے کیلئے متعلقہ نمبر پر رابطہ کرتے ہیں جہاں انہیں ہوم ڈلیوری کے علاوہ گھروں سے کپڑے وغیرہ فراہم کئے جارہے ہیں یہی صورتحال جوتوں کی بھی ہے جبکہ درزیوں نے گھروں میں سلائی کا کام شروع کررکھا ہے اور سوٹ کی سلائی 600 روپے سے بڑھا کر 1000 روپے تک کردی ہے جس کی وجہ سے لوگ لاک ڈاؤن سے ناجائز فائدہ اٹھا رہے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow