محکمہ خوراک کو غلہ منڈیوں میں تاجروں کے سٹاک چیک کرنے کا حکم

سرگودھا : محکمہ خوراک کو غلہ منڈیوں میں آڑھتیوں کا گندم سٹاک چیک کرنے کی ہدایت کی ہے تاکہ گندم کی سمگلنگ اور ذخیرہ اندوزی کو روکنے میں مدد مل سکے ذرائع کے مطابق بعض مڈل مین کاشتکاروں سے گندم کی خریداری کھیتوں میں ہی کررہے ہیں جس سے بچنے کیلئے حکومت نے گندم کی نقل و حرکت پر نظر رکھنے کی بھی ہدایت کی ہے تاکہ گندم کی ذخیرہ اندوزی سے بچنے کیساتھ ساتھ عوام کو معیاری آٹا کی بروقت فراہمی کو یقینی بنایا جاسکے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow