چنیوٹ،واردات میں مزاحمت پر 32 سالہ نوجوان قتل

سرگودھا : واردات میں مزاحمت یا کھچہ اور تین مسلح افراد نے فائرنگ کر کے 32 سالہ نوجوان کو قتل کر دیا اور فرار ہو گئے پولیس نے مقتول کی نعش پوسٹمارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کر کے تفتیش کا دائرہ کار وسیع کر دیا۔زرائع کے مطابق دولت پور کے قریب کے قریب تین مسلح افراد نے واردات میں مزاحمت یا کھچہ اور فائرنگ کر کے دولت پور کے 32 سالہ نوجوان شاہد اقبال کو شدید زخمی کر دیا جو ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔تھانہ رجوعہ پولیس نے مقتولہ کی نعش پوسٹمارٹم کے لئے تحویل میں لیکر ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے اور جائے واردات کا معائنہ کرتے ہوئے شواہد کی روشنی میں تفتیش کا دائرہ کار وسیع کر دیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow