علی پور سیداں بھیرہ دو گروپوں میں فائرنگ سے دو نوجوان زخمی

سرگودھا کے قصبہ بھیرہ کے گاوں علی پور سیداں میں دو متحارب گروپوں کے مابین قتل کی دشمنی پر فائرنگ سے دو افراد شدید زخمی جن کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں سےایک زخمی کو حالت تشویشناک پر سرگودھا بجھوا دیا گیا۔پولیس موقع پر پہنچ کر مصروف تفتیش ہے۔زرائع کے مطابق بھیرہ کے علاقہ علی پور سیداں میں علاقہ کے دو متحارب گروپوں کے درمیان قتل کی دیرینہ دشمنی چلی آرہی تھی گزشتہ روز دونوں گروپوں کے درمیان فائرنگ سے دونوں گروپوں کے ساجد حسین اور فخر عباس شدید زخمی ہوگئے جن کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال بھیرہ منتقل کر دیا گیا جہاں فوری طبی امداد کے بعد زخمی فخر عباس کو تشویشناک حالت میں سرگودھا لایا گیا۔پولیس فائرنگ کی اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ کر مصروف تفتیش ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow