کورونا ،حکومت کے مساجد کیلئے بیس نکاتی فارمولے پر عمل کروانے کئے ٹیمیں تشکیل دے دی گئی عبداللہ نئیر شیخ

سرگودہا : ڈپٹی کمشنر عبداللہ نیئر شیخ نے رمضان المبارک کے حوالے سے بتایا کہ حکومت او رعلماءکرام کے مابین 20نکاتی ایجنڈے پر عمل درآمد کروانے کیلئے مجسٹریٹس او رپولیس کی انفورسمنٹ ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں۔اس حوالے سے ضلع بھر کے 45جید علماءکرام کی خصوصی کمیٹی بھی تشکیل دی جارہی ہے۔انہوں نے کہا کہ ایجنڈا کی خلاف ورزی کے مرتکب مساجد کو بند کرنے کے سوا حکومت کے پاس کوئی دوسرا آپشن موجود نہیں ہوگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow