تعلیم گھر کے ذریعے طلباء و طالبات کو گھر بیٹھے چینل کے ذریعے تعلیم دی جارہی ہے

سرگودھا ضلع میں 1923 سکولز 34 سرکاری کالج میں،طلبا کو تعلیم کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے تعلیم گھر پروگرام کےتحت کیبلز کے ذریعے تعلیم فراہم کی جارہی ہے۔زرائع کے مطابق ڈپٹی کمشنر عبداللہ نیئر شیخ کی زیر صدارت اجلاس میں بتایا گیا کہ ضلع میں کورونا وائرس کی صورتحال کے باعث ضلع میں 1923 سکولز اور 34 سرکاری کالج میں او رطلبا کو تعلیم کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے تعلیم گھر پروگرام کے تحت کیبلز کے ذریعے تعلیم فراہم کی جارہی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow