چیف سیکرٹری پنجاب جواد رفیق نے چارج سنبھال کر کام شروع کردیا بیس ڈپٹی کمشنرز اور 4کمشنرز تبدیل ہونگے 11 سیکرٹری بھی تبدیل ہونگے ذرائع

چیف سیکرٹری پنجاب جواد رفیق ملک نے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔
چارج سنبھالنے کے بعد چیف سیکرٹری پنجاب نے اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کی۔

“حکومتی پالیسی کے مطابق عوامی مسائل کا حل، گورننس اور پبلک سروس ڈلیوری کی بہتری ترجیح ہونی چاہئے۔عوام کو ریلیف کی فراہمی کیلئے ہمیں حکومتی احکامات پر انکی روح کے مطابق عمل کرنا ہوگا۔کورونا وائر س، ڈینگی اور دیگر چیلنجز سے نبرد آزما ہونے کیلئے ہمیں بطور ٹیم کام کرنا ہوگا”۔ چیف سیکرٹری ذرائع کا کہنا ہے کہ 20 ڈپٹی کمشنرز اور چار کمشنرز تبدیل ہونگے جبکہ 11 سیکرٹریز بھی تبدیل ہونے جارہے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow