پنجاب میں ایجوکیٹرز کو ایک سال کی ایکسٹینشن دے دی گئی

سرگودھا(محمد تہور بلال اصغر سے )سیکنڈری سکول ایجوکیٹرز کی مستقلی کھٹائی میں پڑنے کا امکان، سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے صوبہ بھر کے گیارہ ہزار ایجوکیٹرز کو مستقل کرنے کی بجائے صرف ایک سال کی سروس ایکسٹینشن دے دی.ذرائع کا کہنا ہے کہ فیصلہ کورونا کی وجہ سے دفاتر میں حاضری نہ ہونے کے باعث کیا گیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow