محکمہ بلدیات کو مزید فعال بنانے کیلئے افسران بھرتی کرنے کا فیصلہ

حکومت کا بلدیاتی اداروں کو فعال کرنے کےلئے افسران کی خالی آسامیوں پر بھرتی کا عمل شروع سرگودھا سمیت صوبہ بھر کے بلدیاتی اداروں میں 59انجئینرز بھر تی کرکے تعیناتی شروع میونسپل آفیسرز ریگولیشن بھی بھرتی کر لئے گے چند روز میں میونسپل آفیسر فنانس کی بھرتی شروع بھرتیاں پنجاب پبلک سروس کمیشن کے تحت کی گئی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow