سرگودہا ہسپتال سے فرار کورونا مریضوں کو دوبارہ پکڑ لیا گیا

سرگودھا (محمد تہور بلال اصغر سے )سول ہسپتال سے بھاگ جانے والے کرونا وائرس کے پازیٹیو مریض کو کئی گھٹنے بعد پولیس نے پکڑ لیا،مریض کو دوبارہ واپس آئسولیشن وارڈ منتقل کر دیا گیا،موصوف محمد ندیم گجرات کا رہائشی ہیں اور سرگودھا میں زیر علاج تھے اتوار کے روز صبح کھڑکی تورڑ کر بھاگ گیا تھا جس پر محکمہ صحت نے پولیس کو اطلاع دی اور کئی گھنٹے کے بعد مریض کو پکڑ لیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow